INFL

Saturday, July 21, 2012

World's smallest working dog

کام کرنے والادنیا کا سب سے چھو ٹاکتا ’لوسی‘


واشنگٹن…این جی ٹی…امریکی ریا ست نیو جر سی کے لو سی نامی کتے کو دنیاکا سب سے چھو ٹا کام کرنے والا کتا تسلیم کرلیا گیا ہے ۔ڈھائی پونڈ وزن کے حامل لوسی کا قد صرف5اعشاریہ7انچ ہے جو ایک اسپتال میں معذور مریضوں کے لیے بحیثیت تھراپسٹ کام کرتاہے۔Leashes Of Loveنامی پروگرام کے تحت مختلف اسکولز،اسپتالوں اور نرسنگ ہوم میں کام کرنے والے تین سالہ لوسی کا نام دنیا کے سب سے کم وزن و پست قامت کام کرنے والے کتے کی حیثیت سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ 

No comments:

Post a Comment